السلام علیکم دوستو

کے
ای
ایس
سی
کے
بر
طرف
ملازمین کو بحال کر دیا
گیا ہے،بحالی کا اعلان
وفاقی وزیر پانی اور بجلی
راجہ پر ویز اشرف نے ڈاکٹر
فاروق ستار کے ہمراہ کی
جانے والی ایک پریس
کانفرنس میں کیا۔ انہوں
نے اعلان کرتے ہو ئے بر
طرف ملازمین سے بھی
اپیل کی کہ وہ احتجاج ختم
کردیں ، اپنے گھروں کو
روانہ ہو جائیں اور کل سے
اپنی اپنی ڈیوٹیوں کے
فرائض کی انجام دہی
کیلئے تیار ی کریں ۔
وفاقی وزیر نے ملازمین
کی بر طرفی کا حکم نامہ
واپس لینے کا حکم نامہ
بھی دکھایا جو چیف
ایگزیکٹو کے ای ایس سی
تابش گوھر کی جانب سے
جا ری کیا گیا ہے ۔