السلام علیکم دوستوں۔ مجھے آپ لوگوں کے مشورے کی ضرورت ہے ۔میرے پاس ایک گیم ہے جس کا نام ہے
CALL OF DUTY BALCK OPS
Minumum System Requirements:
CPU Intel Core 2 Due E6600
RAM 2 GB
VGA Shader 3.0 or better 256 MB card
HDD 12 GB to 24 GB
اب میرے پاس اوپر تحریر کردہ سسٹم تو ہے مکمل مگر اس میں یہ جوبات ہے شیڈر تھری پوائٹ زیرو والی یہ نہیں ہے۔۔
میں گیم انسٹال کرنے کے بعد جب گیم کو چلا رہا ہوں تو صرف شیڈر تھری پوائٹ زیرو ایرر آتا ہے اور گیم رن نہیں ہوتا ہے۔
اس کا کیا حل ہے؟ کارڈ کو بدلنے کے علاوہ۔۔کیا یہ مسلہ کسی سوفٹ ویئر سے حل ہوسکتا ہے ؟ ۔۔۔یا ۔۔۔کسی گیم کی سائیٹ پر رجسٹر ہوکر؟
اس گیم کو انسٹال ہونے میں تقریبا ایک گھنٹہ دس منٹ لگتے ہیں ۔۔اوپر والے سسٹم پر۔ میں اپنے کارڈ کی شیڈر کس طرح معلوم کرسکتا ہوں؟