لاہور : فلسطین کی فٹبال ٹیم 2 مچ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی








فلسطين کي ٹيم يکم مارچ کو رات آٹھ بجے پنجاب فٹ بال سٹيڈيم لاہور جبکہ دوسرا ميچ 4 مارچ کو پيپلز سٹيڈيم لياری کراچی ميں پاکستان کے خلاف کھيلے گي

فلسطين کي سولہ رکنی فٹبال ٹيم دو مچم کھلنےس لیکئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔یہ فلسطين کي ٹيم کا پہلا پاکستاني دورہ ہے۔علامہ اقبال انٹرنيشنل ائرپورٹ لاہور پر پاکستان فٹ بال فيڈريشن کے جنرل سيکرٹری احمد يار لودھي نے فلسطنچ کی فٹ بال ٹما کا استقبال کاو ۔پنجاب فٹ بال فڈ ریشن کے عہدیداران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ فسطين سے پاکستان پہنچنے والي فلسطين کي 16 رکني ٹيم ميں 5 آفيشل اور 11 کھلاڑی شامل ہيں جبکہ ٹيم ميں شامل دیگر 12 کھلاڑی کل لاہور پہنچيں گے۔ فلسطين کي فٹبال ٹيم يکم مارچ کو رات آٹھ بجے پنجاب فٹ بال سٹيڈيم لاہور ميں جبکہ دوسرا ميچ 4 مارچ کو پيپلز سٹيڈيم لياری کراچی ميں پاکستان کے خلاف کھيلے گي اور تمام ميچوں ميں داخلہ مفت ہوگا۔ فلسطيني فٹبال ٹيم کو سخت سکيورٹي حصار ميں گلبرگ لاہور ميں واقع نجي ہوٹل منتقل کرديا گال۔




umeed haai k pakistan jeetey gaa