السلام علیکم

مجھے فوٹو شاپ سی ایس تھری کے لئے کچھ ہائی کوالٹی فریمز اور بیک گراونڈز درکار ہیں۔۔

جو پی ایس ڈی فورمیٹ میں ہوں۔۔۔

امید ہے جلد مل جائیں گے۔۔۔

شکریہ