السلامُ علیکم

شیخ سعدی کے نام سے سبھی مُتعارف ہیں. اُنکی کتاب گُلستان سعدی بی اے نصاب میں بھی پڑھائی جاتی ہے. معززممبرزاس دھاگے میں، میں روزانہ شیخ سعدی کی حکایات شیئرکروں گی جن میں سبق ہوگااورجو ہماری روزمرہ زندگی کا احاطہ کئے ہوئے ہے. اگرکسی کو کہیں سے کوئی مطلب پوچھناہوتو وہ پوچھ سکتا ہے، شکریہ

والسلام
زارا