اسلام علیکم

اب آپ آفس 2007ایکس پی میں فائل کوپی ڈی ایف میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ یہ آفس 2007 میں مائیکروسافٹ والوں نے ایک ڈرائیور شامل کیا ہے جس سے آپ یہ کام کرسکتے ہیں۔ یہ ڈرائیور آپ مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ پر سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں

Microsoft Save as PDF or XPS

پھرجب آپ فائل مینو میں "سیوایز" آپشن پر جائیں گےتووہاں فائل کو"سیوایزپی ڈی ایف" میں کرنے کا آپشن بھی ہوگا۔ شکریہ

والسلام
زارا