اسلام وعلیکم
یہ مثال تو آپ سب نے سنی ہی ہوگی کہ "نام بڑا اور درشن چھوٹے'
جس کا مفہوم یہ ہےکہ کسی فرد کے بارے میں بہت مشہور ہوکہ وہ بہت بڑا انسان ہے لیکن جب وقت پڑے تو وہ معیار پر پورا نہ اُترے
اگر اب بھی بات سمجھ نہ آئی ہو تو آسٹریلیا اور پاکستان کے میچ کے دوران "رکی پونٹنگ"کو ہی دیکھ لیں
مان لیتے ہیں کہ میچ کے دوران رن آوٹ یا ایل بی ڈبلیو کے فیصلوں کے بارے میں ابہام پیدا ہوجاتا ہے لیکن کل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آج رکی پونٹنگ بیٹ پر ایج ہونے والی گیند کو کامران اکمل کو پکڑوانے کے باوجود بے شرموں کی طرح وکٹ پر موجود رہا
اگررِکی پونٹنگ بڑے کھلاڑی کی طرح بڑا انسان بھی ہوتا تو پاکستانی فیلدڑز کی اپیل کے ساتھ ہی وکٹ چھوڑ دیتا لیکن افسوسسسسسسسسسسس
نام بڑا اور درشن چھوٹے
آخر کار آفریدی کی اپیل پر ٹی وی رویو کے بعد "بہت بے آبرو ہوکر رکی گراونڈ سے نکلا