السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے دوستوں آپ سب کیسے ہو۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ سب خیریت ہوں گے۔۔
میرے دوستوں ہم لوگ جب کبھی کوئی فائل کارل یا فوٹو شاپ میں تیار کرتے ہیں اور جب اس کو جے پی جی فارمیٹ کرتے ہیں تو فائل کا سائز اکثر بڑی ہوتی ہے اور آئی ٹی دنیا پر کم سائز کی فائل ہی اٹیچ ہوسکتی ہے ۔۔ تو دوستو اب گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ میں آپ کو ایک چھوٹا سا سافٹ ویر دے رہا ہوں۔۔۔ آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کریں ۔۔ اور اپنی فائل کو چھوٹی کرکے اس قابل بنائیے کہ اس کو آئی ٹی دنیا پر شیئر کرسکے

Download Here


Name:  free image.jpg
Views: 363
Size:  37.3 KB

اس میں آپ لوگ ایڈوانس کنورٹ میں اپنی امیج کو کنورٹ کریں ۔۔۔ اس میں فائل کی سائز زیادہ چھوٹی ہوجاتی ہیں۔۔۔۔
تو بس اب اس کو ڈاؤن لوڈ کریں ۔۔۔۔۔ اور رہی بات میری تو میرے لئے دعا کریں اور حوصلہ افزائی بھی کریں

محمد سفیان قاسمی انڈیا