Results 1 to 12 of 138

Thread: choti c tip bara faida

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    MUHAMMAD_ZIA is offline Senior Member+
    Last Online
    14th December 2023 @ 03:47 PM
    Join Date
    25 Jan 2010
    Age
    40
    Posts
    90
    Threads
    28
    Credits
    1,427
    Thanked
    7

    Default choti c tip bara faida

    فرض کیجیے کسی فولڈر میں آپ کے پاس سو کے قریب تصاویر ہوں اور آپ انہیں منظم طریقہ سے رکھنا چاہیں، یقینا آپ انہیں ناموں کے لحاظ سے ترتیب وار رکھیں گے۔ اس کا ایک بہترین اور عام استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ کوئی ایک نام لکھ کر اس کے آگے کوئی نمبر لگایا جائے یعنی کچھ اس قسم کے نام، تصویر1،تصویر2، تصویر3 وغیرہ وغیرہ۔۔۔لیکن اگر تصاویر کی تعداد سینکڑوں یا ہزاروں میں ہو تو کیا کیا جائے؟ یقینا آپ سے بڑھ کر فارغ بندہ کوئی بھی نہ ہوگا اگر آپ ایک ایک کر ان فائلوں کے نام اس طریقہ سے بدلیں۔ لیکن اگر آپ ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں تو اس کا ایک سادہ اور آسان طریقہ بھی ہے۔ طریقہ کچھ یوں ہے:
    ۔۔سب سے پہلے تصاویر کا فولڈر کھول کر ویو۔۔۔۔تھمب نیلز منتخب کیجیے۔
    ۔۔۔آخری تصویر پھر جاکر کلک کیجیے پھر شفٹ کی پکڑ کر پہلی تصویر منتخب کیجیے، اس طرح ساری تصاویر منتخب ہو جائینگی۔
    ۔۔۔پہلی تصویر پر رائٹ کلک کر کے ری۔نیم کلک کریں اور کوئی نام دیں مثلاً (نمبر نہ دیں)۔ اب انٹر دبائیں یجیے جناب ونڈوز ایکس پی نے آپ کی تمام تصاویر نمبر وار انداز میں ری۔نیم کر کے منظم کر لیں۔
    امید ہے یہ ٹپ آپ کیلئے مددگار ثابت ہوگی
    Last edited by Fatima Iqbal; 14th May 2011 at 10:59 PM. Reason: font size changed

Similar Threads

  1. Choti Si Cheez Or Itna Bara Fayda Amazing New
    By Sahil_Jaan in forum Software Reviews
    Replies: 126
    Last Post: 15th April 2017, 10:32 PM
  2. Choti Choti Baten Insan Ka Kirdar Numayan Karti Hain
    By Fasih ud Din in forum Baat cheet
    Replies: 9
    Last Post: 8th December 2014, 06:48 PM
  3. Choti Choti Hadith Share kerain
    By MAANA in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 19
    Last Post: 18th June 2010, 05:36 PM
  4. Replies: 23
    Last Post: 15th July 2009, 08:33 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 18th October 2007, 10:52 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •