Results 1 to 6 of 6

Thread: جو اللہ کے دین میں فقیہ ہو جائے اور اسکو پڑھ&a

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Faisalkuwait is offline Senior Member+
    Last Online
    13th April 2015 @ 07:29 PM
    Join Date
    14 Feb 2011
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    12
    Credits
    618
    Thanked
    3

    Lightbulb جو اللہ کے دین میں فقیہ ہو جائے اور اسکو پڑھ&a


    صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 80
    صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 80 حدیث مرفوع مکررات 3 متفق علیہ 2 بدون مکرر
    محمد بن علاء، حماد بن اسامہ، برید بن عبداللہ ، ابوبردہ، ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جو علم

    اور ہدایت اللہ تعالیٰ نے مجھے عطاء فرما کر مبعوث فرمایا ہے اس کی مثال اس بارش کی طرح ہے جو زور کے ساتھ زمین پر برسے، جو زمین صاف ہوتی ہے وہ پانی

    کو پی لیتی ہے اور بہت گھاس اور سبزہ اگاتی ہے اور جو زمین سخت ہوتی ہے وہ پانی کو روک لیتی ہے، پھر اللہ تعالیٰ اس سے لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ اس کو

    پیتے اور جانوروں کو پلاتے ہیں اور کھیتی کو سیراب کرتے ہیں اور کچھ بارش زمین کے ایسے حصے حصہ کو پہنچے کہ جو بالکل چٹیل میدان ہو، نہ وہاں پانی رکتا ہو

    اور نہ سبزہ اگتا ہو، پس یہی مثال ہے اس شخص کی جو اللہ کے دین میں فقیہ ہو جائے اور اسکو پڑھے اور پڑھائے اور مثال ہے اس شخص کی جس نے اس کی طرف

    سر تک نہ اٹھایا اور اللہ کی اس ہدایت کو جس کے ساتھ میں بھیجا گیا ہوں، قبول نہ کیا۔
    اللھم صل علی سيدنا محمد وعلی آل سيدنا محمد
    Last edited by *KHAN*JEE*; 19th May 2011 at 07:18 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 16th April 2022, 10:08 PM
  2. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 8th December 2015, 03:24 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 2nd September 2012, 11:25 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 10th September 2009, 06:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •