Results 1 to 4 of 4

Thread: Shaitan ki insan dushmani شیطان کی انسان دشمنی انتباہ اور بچاؤ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Khani's Avatar
    Khani is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 03:07 PM
    Join Date
    31 Mar 2009
    Posts
    6,936
    Threads
    634
    Credits
    1,323
    Thanked
    799

    Default Shaitan ki insan dushmani شیطان کی انسان دشمنی انتباہ اور بچاؤ


    کتاب کا نام شیطان کی انسان دشمنی انتباہ اور بچاؤ
    مصنف عبدالہادی بن حسن وہبی

    مترجم ابو شعیب عبدالکریم عبدالسلام المدنی
    نظرثانی آفتاب عالم محمد انس مدنی
    ناشر المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد
    صفحات 144

    خدا کی آخری کتاب میں بتایا گیا ہے کہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے اور اس بدبخت نے رب ذوالجلال کی جانب سے دھتکارے جانےکے بعد یہ اعلان کیا تھا کہ وہ بنی آدم کو ہر پہلو سے بہکانے اور راہ راست سے بھٹکانے کی کوشش کرے گااور انہیں اپنے ساتھ جہنم میں لے کر جائے گا۔یہ اللہ عزوجل کا انسانوں پر خصوصی فضل و کرم ہے کہ اس نے نہ صرف انہیں شیطانوں کی انسان دشمنی سے آگاہ کیا ہے بلکہ اس سے بچاؤ کے طریقے بھی بتلا دیئے جو کتاب و سنت میں وضاحت کے ساتھ موجود ہیں۔زیر نظر کتاب میں قرآن و حدیث کی روشنی میں ان تمام امور کو واضح کیا گیا ہے جن کے ذریعے انسان ،شیطان لعین کے خطرناک حملوں سے محفوظ رہ سکتا ہے ۔آج کے مادی و الحادی دور میں جبکہ شیطان اور اس کے پیروکار پوری قوت کے ساتھ انسانیت پر حملہ آور ہیں،ہر مسلمان کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ شیطانی حملوں کے بالمقابل اپنا دفاع کر سکے۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 23
    Last Post: 26th May 2020, 01:49 PM
  2. كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟
    By Al-Shifa in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 18
    Last Post: 8th July 2014, 12:39 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 8th April 2013, 09:10 PM
  4. Replies: 19
    Last Post: 31st May 2011, 10:04 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •