Quote waqarahmed77 said: View Post
اس سے کیا سبق ملا کہ یہ امتحان مت دو۔۔۔۔۔۔کیونکہ پرسنٹیج پہلے سے سیٹ ہے۔اور ریشو بھی بہت کم ہے پاس ہونے والوں کی۔اور خدا جانے جو کامیاب ہوتے ہیں انہیں نوکری بھئ ملتی ہے یہ نہیں۔یا میرے دوستوں کی طرح ایم بی ائے کر کے ویلے بیٹھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈئیر
یہ کوئی عام کورس تو ہے نہیں
اسے کرنے کا بعد آپ اس ملک کے بیورکریٹ بن جائے گے
یعنی پاکستان کی زیادہ تر باتوں کا کنٹرول آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔
اس لیے صرف انتہائی ذہیں لوگوں کو ہی کامیاب قرار دیا جاتا ہے۔
اس میں سفارش والا چکر نہیں۔
نوکری کی بات کریں تو نوکری خود چل کر آپ کو گھر سے اٹھا کر لے جائے گی۔
ایم بی اے،ایم اے،یا کوئی بھی اور کورس اس سے مقابلہ نہیں کر سکتا