Infractions: 0/1 (1)

میں جب اپنا اکونٹ چیک کرتا ہو تو سب سے نیچے یہ لکھا اتا ہے لکین دوسروں کی پوسٹ میں ایسا کچھ نہیں لکھا اتا پلیز اکسپرٹز اپ بتاۓ کہی یہ کوئی وارننگ تو نہیں کسی کی طرف سے کیوں میرا ایک اکونٹ پہلے بھی بند ہو گیا ہوا ہے اب یہ میسج کیا ہے کس کی طرف سے آیا ہے اس کا کیا مطلب ہے پلیز بتاۓ
WSLM::