اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس، میں نے اُردو پاک سائن کی بورڈ اور پشتو کی بورڈ لے آوٹ دونوں انسٹال کی ہوئی ہیں اور انکی مدد سے میں کہیں بھی اُردو اور پشتو لکھ سکتا ہوں۔ لیکن اس میں ایک پرابلم ہے وہ یہ کہ یہ ایڈوب فوٹو شاپ میں کام نہیں کرتے، باقی تمام پروگرامز میں کارآمد ہے، پلیز مُجھے بتائیں یہ فوٹو شاپ میں کسطرح کارآمد ہوسکتے ہیں؟

شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔