دوستو کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ہم ایک مووی میں بیک گرائونڈکیسے ختم کرسکتے ہیں۔ اور اس میں اپنی مرضی کا پس منظرکیسے لگا ہے۔ مطلب ہم صرف ایکٹرکوٹرانسپیرنس کرلیں اور بیک گراونڈاپنی مرضی کالگا دیں۔ بتائیے یہ سارا کام کس سافٹ وئیر میں ہوتا ہے