اسلام و علیکم
پنجاب کے تمام بورڈز نے فیصلہ کیا ہے کہ نویں کلاس کا رزلٹ پچیس اگست کو اناؤنس کیا جائے گا،۔۔
کل اسی حوالے سے تمام آٹھوں بورڈز کے سربراہوں کا اجلاس ہوا،۔
اس سے پہلے اطلاعات تھیں کہ دسویں کی طرح نویں کلاس کا رزلٹ بھی تاخیر کا شکار ہو جائے گا،۔۔
اس لیے بورڈز کمیٹی نے تاریخ ہی کافی لیٹ دی ہے،۔۔
اب نویں کلاس کا رزلٹ پچیس اگست کو اعلان کیا جائے گا