اسلام و علیکم
امید ہے اپ سب اچھے ہونگے میں آج اپ کو یہ بتاتا ہو ن کہ
ms word
میں
index
کسی بھی کام کے لیے ایک فرہست کیسے بنا تے ہے
مثلاً - ایک کتاب ہے میں نے اس میں ١٠ کہانیاں لکھی ہیں
اب میں چاہتا ہو کہ میں نمبر ١٠ کہانی جس کا نام فراموش ہے اسکو
ms word
میں اول صفحہ پر رہتے ہوے فراموش پر کلک کرو تو اگر فراموش کہانی صفحہ نمبر ١٠٠ پر ہے تو کمپوٹر مجھے صرف نمبر ١٠ کہانی فراموش پر اوٹو مٹک لے جاے
طریقہ بہت آسان ہے
میں نے یہ طریقہ جاننے کی لیے پھلے ایک تھریڈ بھی بنای تھی لکن کسی نے جواب تسلی بخش نہ دیا لکن کسی دوست نے مدد کر دی تو میں اپ سے وہ شیر کرنا چاہتا ہو تا کہ اپ بھی اس سے فائدہ اوتھا سکے پسند آیے تو دعا کرنا بس
Name:  1.jpg
Views: 524
Size:  60.0 KB

Name:  2.jpg
Views: 503
Size:  48.7 KB

Name:  3.jpg
Views: 522
Size:  41.2 KB