کوئی چیز زمین سے گر رہی ہو تو اس کی رفتار کیا ہوتی ہے
اور میں نے فزکس میں پڑھا ہے کہ کوئی چیز زمین پر گر رہی ہو تو اس کی رفتار 558 کلو میٹر فی سیکنڈ ہوتی ہے
میرا اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہلکی اور وزنی چیز یکساں اسپیڈ اور وقت کے ساتھ زمین پر پہنچتی ہیں