السلام علیکم۔
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے۔
ابھی ایک دوست سے معلوم ہوا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کا بی کام 2011 کا رزلٹ انناؤنس کر دیا گیا ہے۔ میں بھی بی کام کی سٹوڈنٹ ہوں، آپ سب سے دُعا کی اپیل ہے۔ فی الحال پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بہت لوڈ ہے۔ جس کے باعث ہمیں رزلٹ حاصل کرنے میں دشواری کا سامنہ ہے۔
اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا ہے کہ وہ مجھ سمیت تمام طلبہ و طالبات کو کامیابی عطا فرمائیں،۔ آمین۔
پنجاب یونیورسٹی کی سائٹ