Results 1 to 3 of 3

Thread: امریکہ پاکستان کی ترقی خوشحالی کیلئے فکر&#

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    zebo's Avatar
    zebo is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2018 @ 09:57 PM
    Join Date
    21 Feb 2010
    Posts
    63
    Threads
    18
    Credits
    57
    Thanked
    7

    Default امریکہ پاکستان کی ترقی خوشحالی کیلئے فکر&#

    امریکہ پاکستان کی ترقی خوشحالی کیلئے بہت ہی فکر مند ہے اور اس بات کا اظہار اس فورم پربار بار امریکی نوکرکرتے رہتے ہیں۔
    لیکن اس بات کی تصدیق امریکہ کی طرف سے کی جانے والی باربار کی کوششوں سے بھی ہوجاتی ہے۔
    امریکہ کی یہ کوششیں کیا ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں۔
    اپ یہ سب پڑھ کر امریکہ کی دلالی کرنے والوں کو داد ضرور دیں گے۔


    امریکہ پاکستانیوں سے کتنی محبت کرتا ہے اور ہمارے بارے میں کتنا فکر مند ہے یہ وڈیو دیکھئے۔

    امریکہ پاکستانیوں کی ترقی کیلئے کیا اقدامات کررہا ہے ، دیکھئے



    پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں میں کیمیائی مواد کے استعمال کا انکشاف

    Source : Nawaiwaqt
    Sunday , 9 October 2011
    Link : http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan...Jun-2011/58867


    کراچی ( ریڈیونیوز)پاکستانی علاقوں پر امریکی ڈرون حملوں میں کیمیائی مواد کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف ایرانی خبر رساں ادارے
    (Fars)
    نے پاکستانی ڈاکٹروں اور ماہرین کے حوالے سے کیا جس میں بتایا گیاکہ امریکا پاکستان میں ڈرنز حملوں میں کیمیائی مواد استعمال کرتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ جوبھی پاکستانی شہری امریکا کے ڈرون حملوں میں زخمی ہوئے وہ مختلف جلد ی، بینائی اور سانس لینے کے امراض میں مبتلا ہوگئے۔جس پر پاکستانی ماہرین کہتے ہیں کہ امریکا ڈرونز کے ذریعے پاکستان میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جب سے امریکا نے ڈرونز کے ذریعے پاکستان میں میزائل حملے شروع کیے اس وقت سے وہ کیمیائی مواد استعمال کررہا ہے ان میزائلوں سے زخمی ہونے والوں کے مردہ یا زندہ ہونے کا اعلان نہیں کیا جاتا۔خبر رساں ادارے کو پاکستانی ڈاکٹر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ڈرون حملوں سے زخمی ہونے والوں کی بڑی تعداد ان میزائلوں میں استعمال کیئے جانے والے کیمیائی مواد سے انتہائی پیچیدہ اور مہلک امراض کا شکار ہوجاتے ہیں۔



    Source : Daily Ummat Sunday 9 October 2011
    Attached Images Attached Images     
    Last edited by zebo; 9th October 2011 at 07:12 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 72
    Last Post: 29th July 2018, 05:33 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 24th October 2011, 01:13 PM
  3. Replies: 25
    Last Post: 14th February 2011, 05:57 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •