وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
Basit Gul

واہ واہ۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔بہت پیاری ویب سائٹ کا زبردست اَنداز میں ریوو پیش کیا ہے۔۔۔
اِس کے فیچرز کو مفصّل اَنداز میں پبیان بھی کیا ہے۔
بہت پیاری ویب سائٹ ہے۔
واقعی کچھ دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کوئی سافٹ وئیر اِنسٹال نہیں کر پاتے تو آپ اِس خوبصورت ویب سائٹ سے محظوظ ہو سکتے ہیں۔

آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔