ڈیلی پاک کے مطابق، طالبان کی قید سے ایک اور بچہ بھاگ نکلا۔

یہ ایک بہت اچھی خبر ہے، اب وہ طالبان کی قید میں عید گزارنے کی بجائے اپنے گھر والوں کے ساتھ عید گزارے گا اور میں امید کرتا ہوں باقی 22 بچے بھی طالبان کی قید سے آزاد ہوجائیں گے۔ اللہ تعالی ان بچوں کو شدت پسندانہ نظریات سے دور رکھے آمین۔