السلامُ علیکم
پچھلے دنوں لاہور کی کچھ تاریخی عمارات دیکھنے کے لئے گیا تو وہاں پر جو چیزواضح نظر آئی وہ یہ تھی کہ ۔۔۔۔۔ہم پاکستانی قوم کب بنیں گے
اپنی چیزوں کی حفاظت ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟؟؟؟
اپنے ورثے کا خیال ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟؟؟
اپنی اسلامی عمارات کو صاف ہم نہیں رکھیں گے تو کون رکھے گا؟؟؟
اپنے رہن سہن کو ہم خود نہیں بدلیں گے تو کون بدلے گا؟؟؟؟
یہاں کچھ تصاویر شئیر کر رہا ہوں ہم پاکستانیوں کی غلطیوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں، چونکہ ان تصاویر کا مقصد صرف شئیرنگ نہیں بلکہ سوچ کے دروازے کھولنا ہے اس لئے انہیں "سنیپ شاٹ"سیکشن میں نہیں لگایا[/right]
ہماری عام زندگی
ہمیں مسجدوں کو گندگی سے بچانے کے لئے بھی تحریرکر کے بتانا پڑتا ہے!!!!!!!!ہمیں کوڑے دان کااستعمال بھی سمجھانا پڑے گا؟؟؟؟
Name:  Photo0455.jpg
Views: 162
Size:  37.8 KB
Name:  Photo0470.jpg
Views: 156
Size:  62.4 KB