Results 1 to 12 of 281

Thread: Anti Porn software With datails Using.

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default Anti Porn software With datails Using(dil Shah)

    اسلام ہ علیکم



    Anti Porn Free Download

    آئی ٹی دنیا کے دوستو کیا حال ہیں امید ہے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے. دوستو بہت سے لوگ پوچھتے ہیں انٹی پورن کیا ہے کیسے استعمال کرنا ہے. بہت سے لو پوچھتے ہیں کے فل ورژن ہے یا نہیں. ان سب کے لیے میں آپ کے ساتھ ایک تھریڈ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گا.
    میں آپ لوگوں کے ساتھ پورٹ ایبل بھی شیعر کر رہا ہوں جن بھائوں کو انسٹال نہیں کرنا ائے وہ اس کو استعمال کر لیں لیکن جو مزا انسٹال کا ہے وہ تو بہت ہی مزے کا ہے. یقین کرئیں ایک بار اسٹال کر لیں پھر بھول جائیں کے آپ کا نیٹ غلط استعمال بھی کیا جا سکتا ہے.

    سب سے پہلے تو اس کو انسٹال کرئیں لاسٹ میں یہ پاسورڈ مانگے گا اس کو بہت احتیاط سے دینا ہے کیوں کے پھر لاسٹ تک آپ کا پاسورڈ یہ ہی رہے گا. انسٹال کرنے کے بعد آپ کے پاس اسطرح آے گا سکرین شارٹ چیک کرئیں

    Name:  1.JPG
Views: 10812
Size:  24.7 KB

    Name:  2.JPG
Views: 9937
Size:  36.1 KB

    جو میں نے آپ کو سوٍفٹویر دیا ہے اس جگہ جائیں مطلب جہاں پر آپ نے ڈونلوڈ کر کے رکھا ہے پھر ہائیڈ فایل کو شو کروائیں اس طرح

    Name:  3.JPG
Views: 9786
Size:  72.5 KB

    Name:  4.jpg
Views: 9768
Size:  59.9 KB

    Name:  5.jpg
Views: 9782
Size:  65.2 KB

    جب آپ ان دو فائیلز کو رپلیس کر لیں تو پھر انٹی پورن کو رن کریں چاہے سٹارٹ سے یا ویسے پروگرام سے جا کے

    Name:  6.JPG
Views: 9809
Size:  61.8 KB
    اس بھائی جان کی سختی کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیں کےیہ آئی ٹی دنیا کے اپر جو ایڈ لگا رکھی ہے اس کو بھی بلاک کر رہا ہے. میرے خیال میں بہت ہی سخت قسم کے بابا جی ہیں یہ
    Name:  f 1.JPG
Views: 9552
Size:  71.0 KB

    Last edited by ALi.HaiDEr; 26th August 2016 at 02:54 PM. Reason: Dead Link Removed

Similar Threads

  1. Solved Anti porn
    By mohtasham564 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 6
    Last Post: 7th August 2011, 04:13 PM
  2. need anti porn
    By rehansweet in forum Ask an Expert
    Replies: 9
    Last Post: 23rd July 2011, 03:16 PM
  3. Solved anti porn
    By Usman Attari in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 10
    Last Post: 9th January 2011, 12:31 AM
  4. i need registered version of Anti porn.
    By Blackk Hawkk in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 17th December 2010, 03:34 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •