Quote lmran said: View Post

وعلیکم السلام،۔
بہت زبردست سٹوری بھائی۔۔۔
بہت اچھا لگا آپ کی آپ بیتی پڑھ کر، ایک بار پڑھنی شروع کی تو پھر آخر تک پوری پڑھ کر دم لیا۔۔۔۔۔
دوسری بات بھائی، آپ کا ایک چانس ابھی بھی باقی ہے،۔
جیسا کہ آفریدی بھائی نے کہا ہے کہ تین ممبرز کے لئے بھی اعزازی ونر رینک دیئے جائنگے۔ تو ہو سکتا ہے اُن تین ممبرز میں سے ایک نام آپ کا ہو۔۔۔
بیسٹ آف لک