السلام علیکم!
میرا میڈیافائر کا اکائونٹ دو یا تین دن سے ٹھیک نہیں چل رہا
میں نے اتنے سارے سافٹویرز اپلوڈ کر رکھے ہیں اب کیسے ٹھیک ہوگا
میں مائی فائلز پر بھی کلک کرتا ہوں مگر کوئی فائل شو نہیں ہو رہی مگر لوگن بالکل ٹھیک ہو رہا ہے۔
میرا اتنا سارا ڈیٹا ہے کچھ حل بتائیں