Quote shabimarwat said: View Post
Buhat achi thread hai

thanks for sharing

M.Shoaib (ITD)

Quote pkloversk said: View Post
Nice Sharing
Quote sajidnaqviii said: View Post
Agr aik acha anti spyware install kia ho to wo b acha hai..........

Quote Haseeb Alamgir said: View Post
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ یہ سوفٹ ویئر قابلِ اعتماد ہے یہ نہ ہو کہ دوسروں کے بارے میں بتاتے ہوئے یہ خود لد جائے کیونکہ یہ لاگ فائل بنوا کر اس کو چیک کر رہا ہےا کثر لاگ فائل میں آپ کے سسٹم کی معلومات کے ساتھ ساتھ آپ کے پاس ورڈ اوریورز نیم بھی شامل ہوجاتے ہیں۔
تھریڈ تو اچھا بنا یا ہے،اس سوفٹ وئیر کے بارے میں بھی معلومات اکٹھی / جمع کرکے ہما رے ساتھ شئیر کریں تو مہربانی ہوگی۔
بھائی اس میں پاس ورڈ اور یوزر نیم نہیں جاتے
اور یہ سافٹ ویئر قابل اعتماد ہے جہاں سے آپ سافٹ ویئر
ڈائون لوڈ کررہے ہیں اس سائٹ کو چیک کیجئے اس کے علاوہ
آپ مزید یہ بھی کرسکتے ہیں کہ چیک کرنے کے بعد اسے
اگر بھروسا نہیں سافٹ ویئر پر تو ریموو کردیجئے ۔ شکریہ آپ کے ریپلائے کا

Quote shahidrasool said: View Post
thanxx