سلام دوستوں امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے۔
مجھے اپ دستوں سے یہ پوچھنا ہے کہ میرے سیسٹم میں دو لین کارڈ لگے ہوے ہیں۔ اور یہ سیسٹم سرور ہے اس میں ایک اکاونٹ کاسوفٹ وایر ہے جو اگے مختلف لوکیشن پر چل رہا ہے۔ اب مجھے جو کام کرنا ہے وہ یہ ہے کے میں چھتا ہوں کے میرا سرور نیٹ بھی چلایے اور کلاینٹ کو سوفٹ ویر بھی شیر ہو رہا ہو۔ لیکن جب میں نیٹ چلاتا ہوں تو انٹرنیٹ اسپلورار سنڈینگ رکوسٹ پر روک جاتا ہے اورویب پیج اوپن نہیں کرتا۔ دوسرایہ کہ جو کلاینٹ ہیں وہ بھی سرور سوفٹ ویر اسیس نہیں کر پاتے۔ اگر دوست اپ میری مدد کریں تو مہربانی ہوگی۔