مجھے ان پیج کے بارے میں مدد چاہیے میں جب ورڈ یا کسی دوسرے سوفٹ ویءر میں اُردو ٹاءپ کرتا ہوں تو اُس میں حمزہ ٹھیک نہیں پڑتا جیسے کہ

نءے ، آگءی وغیرہ ،
کوءی مجھے بتا سکتا ہے کہ یہ میں کیسے ٹھیک طریقے سے لکھ سکتا ہوں؟ میں ایک تھریڈ پڑا تھا کہ فونٹ انسٹال کرلوں تو پھر یہ مسءلہ نہیں آءے گا لیکن مسلہ پھر وہی ہے۔