السلام علیکم
مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ہماری فورم کے ایک ٹیم ممبر کو دوبارہ سے آئی ٹی دنیا ٹیم میں ایکسپرٹ کے طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے یہ رینک ان سے لے لیا گیا تھا۔ مگر ان کی محنت اور اچھے کام کی بدولت آئی ٹی ڈی مینجمنٹ نے آج انھیں دوبارہ اسی رینک پر بحال کر دیا ہے۔ آئیں ان کو ایک بار پھر سے مبارک باد پیش کر تے ہیں۔ میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین