السلام علیکم


میں نے ایک ویب سائٹ دیکھی ہے جس میں ہر ویب سائٹ کا ڈیٹا دیا ہوتا ہے


جیسے کہ ایک ویب سائٹ کا ڈیٹا مندرجہ ذیل ہے۔

Alexa Rank: 19,709
Title: pakistani urdu forum for it education
Description: pakistani urdu forum,
Visits per day: 63,835
Daily Ads Revenue: $192.9
Creation Date: 2005-10-24
Domain Age: 5 years 76 days

مجھے ایکسپرٹس سے یہ پوچھنا ہے کہ


ویب سائٹ بنا کر کیسے کمایا جاتا ہے؟؟؟