بھائی لوگ کیسے آپ سب
کرکٹ کے دیوانوں تیار ہو جاو ایک آدھ سوال ہے آپ کے لیے
گوگل انکل اتنا ساتھ نہیں دیں گے کیوں یہ کیلوکلیشن کرنی پڑی گی۔
تو جناب سوال ہیں دو
اور سہی جواب بھی دونوں کا دینا ہے۔

دو ہزار گیارہ ختم ہو رہا ہے۔اب کسی ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلنا ہے۔ٹیسٹ ہی ہیں بس۔
تو یہ بتائیں
جنوارہ دو ہزار گیارہ سے اب تک کتنے ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گئے۔یاد رہے میچز جو کھیلے گئے بتانے ہیں۔بارش کی نظر ہونے والے نہیں۔

اور اس کے علاوہ اسی دوران کتنی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلی گئی۔