ایڈمن اور منیجمنٹ کا بہت ہی اچھا فیصلہ ہے
امید ہے کہ اب فورم پر چھوٹے چھوٹے کیڑے مکوڑے(بگز....مسکراتے ہوئے) تنگ نہیں کریں گے.

ہم سب کو انفارم کرنے کا شکریہ آفریدی بھائی