اسلام و علیم!
امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھا ک ہوں گے دوستوں میرے آ فس میں ایک سوفٹ وئیر ہے جو کہ ہمارا اپنا بنا ہوا ہے مگر کیسپر سکی اس کو ہر بار ختم کر دیتا ہے، برائے مہربانی مجھے کوئی بتائے گا کہ کیسے اس کو کیسے ٹریسٹڈ ذون میں ڈالوإ تاکہ وہ اس کو ڈیلیٹ نہ کرے
پلیز

iam using kaspersky internet security 2012