اپنی تعلیم پر توجہ دو
مت پڑو عشق کے عذابوں میں

عمر کٹتی ہے اُن کی کانٹوں پر
پھوُل رکھتے ہیں جو کتابوں میں