بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللھم صلی علی محمد النبی الامی


کتاب کا نام مرد اور عورت کی نماز میں فرق
مؤ لف ابو ریحان مولانا عبدالغفور سیالکوٹی
ناشر ادارہ دعوت اسلام

زیر تبصرہ کتابچہ حنفی عالم نے تالیف کی ہے جسکا بنیادی مقصد عورتوں اور مردوں کی نماز کے فرق کو احادیث کی روشنی میں واضح کرنا ہے یہ کتابچہ اس بات کی وضاحت کرتا ہے حنفی عورتوں میں جو طریقہ نماز مروج ھے اس کی اصل احادیث میں موجود ھے

Link
http://www.4shared.com/office/5et3Ga...az__wwwta.html