السلام و علیکم آئی ٹی ماہرین
میرا 16جی بی میموری کارڈ بری طرح سے وائرس سے بھر گیا ہے۔ نہ تو وائرس ہی کسی بھی انٹی وائرس سے ختم ہورہے ہیں اور نہ ہی فارمیٹ ہورہا ہے عجیب سی لنگویج والے فولڈرزاور فائلز بنی ہوئی ہیں۔
ازراہ کرم مدد کریں۔
میں ہر ممکن طریقہ اختیار کرچکا ہوں مگر نہ تو فارمیٹ ہورہا ہے اور نہ ہی وائرس ختم ہورہے ہیں۔