السلام وعلیکم میرے پیارے آئی ٹی دنیا ممبرز
ایک سوال لیکر آیا ہوں امید ہے آپ اس کا جواب دیں گے....
سوال یہ ہے...
بادشاہ اپنے وزیر سے کہتا ہے یہ لو انگھوٹی اور اس پہ ایک ایسا تحریر لکھو اگر میں خوش ہو جاو تو اس تحریر کو دیکھ کر غم زدہ ہو جاو اور اگر میں غم زدہ ہو جایا کروں تو اس تحریر کو دیکھ کر خوش ہو جایا کروں.....
تو وہ وزیر اس انگھوٹی ایسا کیا تحریر لکھے گا????
بتائیں