پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی پیچز میں کچھ فنی پرابلمز کی وجہ سے ایک مسلہ آ گیا تھا،۔۔ جس کی شکایات ہمارے بہت سارے ممبرز نے کی،۔۔جس کی بنا پر اس پر کام کیا گیا اور اللہ کے کرم سے اس کو کامیابی سے حل کیا گیا۔۔ اور آئندہ ایسے مسائل کو روکھنے کے لئے حکمت عملی کئ گئی۔۔۔

اس میں کسی بھی پوسٹ کو لوسٹ نہیں ہونے دیا گیا۔۔ جس کی وجہ سے اس نے اتنا زیادہ ٹائم لیا۔۔

آپ سب کا بہت بہت شکریہ کو آپ سب نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام بہت مس کیا اور اس کو آف لائن ہونے کے دوران بھی بار بار وزٹ کرنے کی ٹرائی کی۔۔

آپ سب چیک کر سکتے ہیں اگر کوئی پرابلم ابھی بھی ہو تو آپ ہمیں انفارم کر سکتے ہیں۔۔۔

ایک دفعہ پھر بہت بہت شکریہ