نیند میں وحشت کی دعا

أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ
مِنْ غَضَبِهِ وَ عِقَابِهِ وَ شَرِّ عِبَادِهِ
وَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِيْنِ وَ أَنْ يَحْضُرُوْنِ

ميں اللہ تعالى كے مكمل كلمات كى پناہ ميں آتا ہوں اس كى ناراضى اور اس كى سزا سے اور اس كے بندوں کے شر اور شيطانوں كے وسوسہ ڈالنے گناہوں کے ارتكاب پر ابھارنے اور اكسانےاور ان كے ميرے پاس آنے سے اللہ كى پناہ مانگتا ہوں ۔
حواله : ابن السنى ، مسند احمد ، حسنه الألباني في صحيح الجامع و فى السلسلة الصحيحة
اردو ترجمہ: مولانا داؤد راز دہلوى، اقتباس از دعائيں التجائيں