Quote ghalib_awan said: View Post

بہت بہت شکریہ عبدالباسط برادر
یہ ایک کافی پریشان کن چیز تھی، مجھے شاہین بچے سے اس خبر کا پتا چلا تو کافی افسوس ہوا۔
میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اکاؤنٹس ریکور کرنے میں ہمارے شاہین کاکے کا بھرپور ساتھ دیا
۔
معصوم کاکے اور شہزاد پا جی کا بھی بوہتا بوہتا شکریہ
۔
اور شاہین کاکے کو ایک دفعہ پھر مبارکباد



شکریہ پاجی ریپلائی کا