sahirkhan123 said: hammad paa aapki agli news ka intezar rahe ga بشرطِ زندگی، بشرطِ خیر و عافیت، بشرطِ توفیق۔ کیونکہ سٹڈی کے دوران وقت عام طور پر کم ملتا ہے مجھے۔ اور جو وقت ملتا ہے، اس کو گپوں میں گزار کے اینٹرٹین ہو جایا کرتا ہوں۔ بہر حال کوشش پوری ہوگی۔
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks