میرے آئی ٹی کے ممبران اور دوستو
اسلام علیکم
کم و بیش 45 دنوں بعد میرا پہلا تھریڈہے
میرے پاس پانچ سو جی بی 500 ہارڈڈسک ہے اور میرے سسٹم میں دوجی بی ریم لگی ہے
مجھے سسٹم اب سلو لگنے لگا ہے اور ہارڈڈسک 400 جی بی تک بھری ہوئی ہے
اس کے لیے کم از کم کتنی ریم درکار ہوتی ہے
میرا سسٹم کا ماڈل ہے
GX280 Dell 3.4 GHz
ATI Redon 1 GB
RAM DDR 2 GB Dell Branded
HDD 500 GB
mujy is msly kal batain