کسی صاحب نے ایک ٹپ شئیر کی تھی کہ اگر کسی فائل کو کہیں ٹرانسفر کرنا ہے تو اسُے رائٹ کلک کرنے سے سینڈ ٹو اور موو ٹو فولڈر کا آپشن آجائے گا۔ اگر کسی کے پاس اسُ کا لنک ہے تو برائے مہربانی اسُسے یہاں شئیر کردیں۔ شکریہ۔