Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

بہت بہت شکریہ محترم۔
ریکارڈ ایک کا ہی ہوتا ہے صرف۔
ونر ایک ہی ہوتا ہے۔ چاہے ایک ہی نمبر سے ہو۔
ایک ہی رن سے ہو۔

تو اس وقت گریٹ مسعود ٹاپر ہیں۔ ان کا ریکارڈ ہے۔۔ کسی اور کا مجھے علم نہیں پا جی۔

ویسے میرا کوئی ارادہ بھی نہیں ایسا۔ بلکہ جیسا پہلے بتایا ،میں تو اس طرف زیادہ توجہ بھی نہیں دیتا۔
بارہ ہزار آٹھ سو کا پتہ چلا تھا مجھے، ایک دن توجہ کرنے پر۔
تیرہ ہزار کا اس دھاگے سے ہی پتہ چلا۔
Pa G Koi Gal Nahi Kuch Log Record Bananay ko e kamal samjhtay hain....

Or or or