بہت بہت مبارک ہو آپ کو بڑی بہنا۔
ہمیشہ خوش رہیں اسی طرح۔
میں نے بھی کل پارٹی دی تھی دوستوں کو۔
اور جو رہ گئے تھے ان کو آج مرونڈا دے کر خاموش کروا دیا۔
دونوں دنوں کی پارٹیز بھی آپ کو ڈیڈی کیٹ کرتا ہوں۔



ویسے ڈیڈی کیٹ سے بھلا کیا ہونا ہے۔
پیٹ تو ہمارا ہی بھرا ہے نا۔