السلامُ علیکم
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو یولیڈ ویڈیو اسٹوڈیو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں اُمید ہے کہ اس کو استعمال کرنے والے تسلی بخش رہنمائی فرما سکیں گے۔
اس تصویر میں موجود "ہرے رنگ"کی لائن کس طرح ختم ہوگی؟؟؟
پہلی ٹائم لائن بار کے علاوہ دوسری یا تیسری ٹائم لائن بار پر "ایفکٹس وغیرہ کس طرح ایڈ کئے جاسکتے ہیں مثال کے طور پر میں نے دوسری ٹائم لائن پر ایک ویڈیو انسرٹ کی ہے اب اس ویڈیو کو جگہ جگہ سے کاٹ کر یہاں پر مختلف ایفکٹس کا استعمال کرنا چاہتا ہوں تو وہ کس طرح کروں؟؟؟ کیونکہ پہلی ٹائم لائن کی طرح دوسری یا تیسری ٹائم لائن پر کوئی ایفکٹ کام نہیں کرتا ۔


Name:  Line..jpg
Views: 169
Size:  34.0 KB