السلام علیکم
امید ہے تمام ممبران خیریت سے ہوں گے، اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔ آمین
آج کے اس تھریڈ میں ہم اپنے فارم کی سب سے پیاری آپی، جن کے فوٹو شاپ کے ٹیٹورل میں شدت سے مس کر رہا ہوں۔
اللہ سے دعا ہے وہ بہت جلد یہاں ایکٹو ہو جائیں۔
اور
اللہ اُن کی سب مشکلیں آسان فرما دے۔۔۔آمین
جی تو دوستوں!! آج ہماری آپی فاطمہ آپی کا سالگرہ ہے۔۔۔۔۔۔۔آئیں ہم سب مل کر اُن کو وش کریں۔۔