نہ پاجی یہ کہہ رہا ہے گیٹ سے ٹکٹ دے کر آنا پڑتا تھا تو میں دیوار پھلانگ کر آجاتا ہوں۔۔۔ تو اس اتوار کے بعد گیٹ سے نہیں گیا۔۔


Quote ghalib_awan said: View Post

باغ میں داخلے پر انہوں نے کیا ٹکٹ لگا دیا ہے ؟