Quote breaths4u said: View Post
میتھ؟
یہ میتھ کیا ہوتی ہے ؟
اب بقول آپ کے
کہ
ہاں صحیح کہا جناب اب آپ کا قصور نہیں
یہ میتھ ہوتی ہے یا ہوتا ہے؟؟؟
Quote breaths4u said: View Post


اوہ ہو
جیسے آپ 28کے ہو کے 14شو کرواتے ہو
تو اسی طرح حسیب بھائی بھی 52 کے ہو کے 16شو کر رہے ہیں
نا اُنکا کوئی بل آتا ہے اور نہ آپ کا کبھی آئے گا

اللہ آپ کو مُعاف کرے کسی پہ جھوٹا الزام لگانے کے لئے۔۔۔
آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ حسیب بھائی 16 کے نہیں 52 سال کے ہیں
اور میں 14 کی نہیں 28 سال کی ہوں
بہت ہی غلط بات بھائی

اللہ سے مُعافی مانگیں

Quote breaths4u said: View Post


واہ جی واہ
آپ کو کس نے کہا کہ ۔ہ۔خود سے لگانی ہے
ویسے آپس کی بات ہے بڑی جلدی خبر دے رہے ہیں آپ